ایمیزون نے اپنے پہلے سیٹلائٹس مدار میں بھیج دیے

لاس اینجلس(شِنہوا) ایمیزون کے پہلے دو سیٹلائٹ گزشتہ روزمدارمیں کامیابی سے داخل ہوگئے جوزمین کے نچلے مدار میں سیٹلائٹس کا نیٹ ورک بنانے کے کمپنی کے منصوبے کا آغاز ہے۔

from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/DrBZRQW

Post a Comment

0 Comments