فائل فوٹوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان... from قومی خبر…
Read moreفائل فوٹووزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اپنے متنازع ٹویٹ کی ذمے داری نہیں بھی لیتے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی۔جیو... from قومی…
Read moreفائل فوٹوکراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق... from قومی خبری…
Read moreفائل فوٹوسندھ حکومت نے چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت علی جونیجو کو عہدے سے ہٹادیا، فرحت جونیجو کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی... from قومی خ…
Read more—فائل فوٹولاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی پنجاب میں جلسوں کی اجازت کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس... from قومی …
Read more—فائل فوٹووزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جمعرات تک 174 پروازوں سے 42 ہزار 763 سرکاری اسکیم کے پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب... from قو…
Read moreفائل فوٹوبانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملہ پر تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم ٹیم رات گئے... from قومی خب…
Read moreفائل فوٹوقومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سیریز ہارنے کا افسوس ہے، سیریز جیت کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بلند حوصلوں کے ساتھ جانے کی... from ک…
Read moreفائل فوٹومحکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخوا کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ آپریشن... from قوم…
Read moreفائل فوٹوملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا، رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے... from قوم…
Read moreفائل فوٹواسلام آباد میں مارگلہ کے جنگلات و جھاڑیوں میں ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس... from قومی…
Read moreفوٹو: اسکرین گریبپاکستان اور سینٹ لوشیا کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم ہوگئے۔نیویارک میں واقع پاکستانی مشن میں تقریب... from قومی خبر…
Read moreفائل فوٹوپیرس میں جاری فرینچ اوپن مقابلے میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے پہلے راؤنڈ میں فتح حاصل کرلی۔نوواک جوکووچ نے ہربرٹ کو تین سیٹ... from کھیلو…
Read moreفائل فوٹوآزاد کشمیر کی وادی سماہنی کے جنگلات میں آگ لگنے سے قیمتی لکڑی اور جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔محکمہ جنگلات کے ملازمین... from قومی …
Read moreفائل فوٹووزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف بکا نہیں، جھکا نہیں، ایسے عظیم شخص کی بیٹی ہونے پر فخر ہے۔یوم تکبیر کے... from قومی خبری…
Read moreفائل فوٹوآج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، تاہم دوپہر کے بعد آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات... from قوم…
Read moreفائل فوٹواسلام آباد میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے ایف ایٹ گھر پر چھاپا مارا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت... from قومی …
Read morefrom UrduPoint.com All Urdu News https://ift.tt/xMyuBtH
Read moreفائل فوٹوکراچی میں 14 اگست کو لاپتا ہونے والی 5 سال کی بچی عائشہ بازیاب ہوگئی۔ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی نے بتایا کہ بچی کی والدہ کو... from قو…
Read more---فائل فوٹوپولیس نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں کارروائی کر کے خواتین سے لوٹ مار کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے پولیس... from قو…
Read moreبنگلادیش نے امریکا کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تاہم امریکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔پریری... from …
Read moreفائل فوٹوآج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے،... from قوم…
Read morefrom UrduPoint.com All Urdu News https://ift.tt/SzkLEmC
Read moreفائل فوٹوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخر... from ک…
Read moreفائل فوٹوکراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں داماد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر... from قوم…
Read moreفائل فوٹوترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ مینڈیٹ چور اور ان کے حواری اپنا انجام نگاہوں کے سامنے دیکھ کر باؤلے ہوگئے ہیں۔پی ٹی... from قومی خبریں h…
Read moreاسکرین گریبکراچی کے گلستان جوہر تھانے پر 80 سے زائد کباڑیوں نے حملہ کردیا، پولیس نے 6 کباڑیوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق 3 کباڑیوں... from قوم…
Read moreفائل فوٹوبشکیک سے 167 طلبہ کو لے کر پی آئی اے کی پرواز کوئٹہ پہنچ گئی، کوئٹہ پہنچنے پر طلبہ نے دکھ بھری داستانیں سنائیں۔وزیراعلیٰ... from قومی خب…
Read moreفائل فوٹوپاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ نے بغیر نوٹس رات کے اندھیرے میں آپریشن کیا، پی ٹی آئی... from ق…
Read moreفائل فوٹوکرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے سندیپ لمی چانے کے ویزے کے لیے حکومت سے مدد مانگ لی۔نیپال کرکٹ حکام نے وزیرِ اعظم اور وزارت خارجہ... from کھی…
Read moreاسکرین گریبپاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر پشاور پہنچ گئے، وہ پی ٹی آئی کے ایک مقامی رہنما کے گھر مقیم ہیں۔ذرائع کے مطابق حماد... from قومی…
Read moreفائل فوٹومسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جب بات خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھر سیاستدانوں کو بیٹھ کر سوچنا... from قوم…
Read moreفوٹو: اسکرین گریبکرغزستان سے مزید 290 طلبہ پاکستان پہنچ گئے، پی آئی اے کی پرواز رات دو بجے بشکک سے پشاور ایئرپورٹ پہنچی۔بشکیک... from قومی خبریں …
Read moreفائل فوٹوٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ سے پہلے ہی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، امریکا نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں... from کھیلو…
Read moreفائل فوٹووزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہتک عزت قانون کا بل پیش کرنے سے پہلے صحافتی تنظیموں سے بات چیت ہورہی تھی اور... from قو…
Read moreفائل فوٹووزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صفائی ستھرائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا پائیدار نظام لارہے ہیں۔لاہور سے تعلق رکھنے والے... from قوم…
Read moreفائل فوٹووزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے شاعر احمد فرہاد سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی پر سوال اٹھا دیا۔جیو... from قومی خب…
Read moreفائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی... from کھی…
Read moreفائل فوٹوکرغزستان سے 170 پاکستانی طلبہ کا تیسرا گروپ لاہور پہنچ گیا، طلبہ کے عزیز و اقارب کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود تھی۔کرغزستان سے... from ق…
Read moreفائل فوٹوحلقہ این اے 148کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا،... from قوم…
Read moreفائل فوٹومتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اگلے بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنے نمائندوں کے... from قومی خب…
Read moreفائل فوٹوملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن آج ہوگا۔پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی کو مسلم لیگ ن کی حمایت... from قو…
Read moreفائل فوٹوسابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے... from ق…
Read moreفائل فوٹووزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کرغزستان میں... from قومی خ…
Read moreانگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 65 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن... from…
Read moreفائل فوٹوانگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی... from کھیلو…
Read moreفائل فوٹومشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں سے جھگڑے کے نتیجے میں وہاں حملے ہورہے ہیں۔بیرسٹر... from قومی خ…
Read moreفائل فوٹععاڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو نوٹس جاری کر... from قومی…
Read moreفائل فوٹوبلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ہوگا، اجلاس میں خاران میں میڈیکل کالج کے قیام سمیت پانچ قراردادیں پیش کی... from قومی خ…
Read moreفائل فوٹوپیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں۔ایک بیان میں منظور وسان نے... from قومی …
Read moreفائل فوٹومحکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا... from قومی …
Read moreڈیلی تازہ خبر" ایک منفرد خبروں کا مرکز ہے جو روزانہ تازہ ترین اور دلچسپ خبروں کو پیش کرتا ہے۔ ہم آپ کو سیاست، معاشیات، تکنالوجی، تفریح، صحت، تعلیم اور مختلف دیگر شعبوں کی تازہ ترین معلومات فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ پر آپ کو اہم خبروں کے ساتھ-ساتھ تجزیاتی مضامین، تصاویر اور ویڈیوز بھی دیکھنے کو ملیں گے تاکہ آپ کو مکمل تصویر حاصل ہو۔ ڈیلی تازہ خبر، آپ کی خبروں کی پہچان!
سوشل روابط