نیویارک (ویب ڈیسک)ہوائی جہاز بنانے والے مشہور امریکی کمپنی ”بوئنگ“ کے خلائی جہاز ”اسٹار لائنر“ پر سوار ہوکر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پہنچنے والے ناسا کے دو خلانورد خلا میں پھنس گئے ہیں، کیونکہ جس اسٹار لائنر میں انہیں واپس زمین پر آنا تھا اس میں متعدد مسائل کا پتا چلا ہے۔
from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/W1hjmbV
0 Comments