منفی پراپیگنڈے سے نمٹنےکی خاطر فائر والز کی تنصیب ،بولیاں طلب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کرلیا، پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کیلئےبولیاں طلب کرلیں۔

from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/SQ6oMB1

Post a Comment

0 Comments