آج چاند نظر آنے پر 12ربیع الاول کس دن کی ہوگی؟جانیے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔

from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/HclhD5X

Post a Comment

0 Comments