پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ قطر کے قریب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع ہے اور انٹرنیٹ کی سست روی کی شکایات کی ایک وجہ یہ ہوسکتی ہے۔

from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/7tVsEB3

Post a Comment

0 Comments