ٹک ٹاک کا پابندی کیخلاف حکومتی عدم مداخلت  پر امریکا میں سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

واشنگٹن(آئی این پی)ٹک ٹاک نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں "سرگرمیاں متعطل" کرنے پر مجبور ہوگی جب تک کہ حکومت پابندی سے متعلق فیصلے پر نفاذ سے پہلے مداخلت نہیں کرتی۔

from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/FYvdliV

Post a Comment

0 Comments